پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے لانس نائیک محمد ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

No comments:
Post a Comment