بریکنگ نیوز

Post Top Ad

Monday, 2 December 2019

کینیڈا؛ بچے کی پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے، نشست کا انعقاد

 امام حسین ع اسلامی مرکز کی ویب سائٹ کے مطابق ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گیی جس سے خاتون دانشور محترمہ خانم ابراھیمی نے خطاب کیا۔

مذکورہ نشست امام حسین اسلامی مرکز کے ہفتہ پروگرام کا حصہ ہے جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے رات منعقد کی گیی۔

مرکز کے دیگر پروگرام میں تلاوت سورہ یاسین اور دعائے کمیل کی قرآت شامل تھی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے اسلامی مرکز کے تعاون سے عید میلاد النبی کا جشن بھی منایا جائے گا جسمیں شاعری، تلاوت قرآن، اور خطابات شامل ہیں۔/
کینیڈا؛ بچے کی پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے، نشست کا انعقاد

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

مینیو